میرا اج کا دن بازار جانا
0 comments
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹیم کے بہنوں اور بھائیو السلام علیکم اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا ہوا رکھے اور پانچواں وقت کرنے ماضی منع امین تو اج کی سٹوری کا اغاز کرتے ہیں اج میں اٹھا دوں میری طبیعت تھوڑی خراب تھی میرے سر میں بہت زیادہ داد تھا میں کچن میں گیا تو وہاں میں نے گرم گرم چائے بھی نہ کہ میرے سر کو ارام بائ لیکن میری سر کی تکلیف ٹھیک نہ ہوئی تو میں نے دو پینا ڈال کی گولیاں لیں اور ساتھ میں دیسی انڈا بوائل کروا کے لیا پھر میں اپنے بستر پر ا کر لیٹ گیا اور اپنا موبائل دیکھنے لگا فیس بک دیکھی اور ٹک ٹاک دیکھنے لگا کافی دیر میں ٹک ٹاک دیکھتا رہا پھر میں باہر ایجنسی پہ چلا گیا وہاں سب لڑکے دھوپ لگوا رہے تھے سب اپس میں گپ شپ کر رہے تھے میں بھی ان کے ساتھ جا کر بیٹھ گیا
ہم نے وہاں گپ شپ کی الحمدللہ میرے سر کو ارام ا چکا تھا پھر میرے ایک دوست نے کہا کہ بازار کی طرف چلتے ہیں چھوٹا موٹا سامان لینا ہے تو میں نے بھی سوچا کیوں نہ اس کے ساتھ بازار چلا جاؤں میں نے بھی کچھ گھر کی چھوٹی موٹی چیزیں لینی ہیں تو میں اس کے ساتھ جانے کے لیے تیار ہونے لگا گھر ا کر میں نے نئے کپڑے پہنے نہایا دھویا اور پھر میں اور میرا دوست موچ بازار کی طرف چل پڑے ہم پر لازم پر گئے وہاں سے میں نے بچوں کے لیے سردی کے لیے لوشن خریدا جس کی بہت زیادہ خوشبو تھی 5 س روپے میں ملا جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
اس کے بعد میری چھوٹی بیٹی کے پیمپر ختم ہو چکے تھے میں نے میڈیم سائز کے پیمپر لیے
اور میرا دوست دم نے گھر کی چیز نہیں لیتا رہا پھر میں اپنے اور کام کرنے کے لیے باہر ایا میں نے گوشت خریدنا تھا اور سبزی میں نے مرغی کا دو کلو گوشت خریدا اور ٹماٹر پیاز اور اس گرین مرچ خریدی اس کے بعد ہم نے سموسے کھائے اور پھر گھر کی طرف چل پڑے گھر واپس ائے تو میں نے سامان رکھا اور ظہر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھا رہا اور گھر والے کھانا بناتے رہے اج ہم نے کڑھائی میں سالن بہت مزیدار بنایا میں نے خود کوکنگ کی جیسا کہ اپ تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں
پھر جیسے ہی کھانا تیار ہوا ہم نے سب گھر والوں نے مل کر کھانا کھایا اور اللہ کا شکر ادا کیا کیونکہ میرے رب کو شکر ادا کرنا بہت زیادہ پسند ہے اپس میں گپ شپ کرتے رہے پھر میں اپنے بستر پر اگیا اور سوچا اج کی سٹوری اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں جو کہ اپ لوگوں کے سامنے ہے اپ سب کا بھائی عمران نیازی دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ حافظ
Comments