بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اور دوسری ٹیم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خیر و عافیت میں رکھے امین اب میں اپنے ڈائری کا اغاز کرتا ہوں اج صبح ہم اٹھے تو بادل تھے بہت زیادہ ٹھنڈ تھی میں نے گیزر ان کیا واش روم یوز کیا پھر میں کچن میں اگیا میرے بچے ائے ہوئے تھے میرے بچے بیمار ہیں انہیں بخار ہے تو میں نے بچوں کو دوائیاں دیں انہوں نے دوائی لی اس کے بعد میں نے انہیں ناشتہ کرایا اور میں اگ کے پاس ان کو بٹھائے رکھا تاکہ وہ باہر نہ جائیں باہر بہت زیادہ سردی تھی جس کی وجہ سے بچے بہت زیادہ بیمار ہو جاتے ہیں میں اپنے بچوں کے ساتھ کچن میں بیٹھا رہا جب تک دھوپ نہیں نکلی تاکہ میرے بچے جلد جلد صحت یاب ہو جائیں جیسے ہی دھوپ نکلی تو میں باہر چلا گیا اپنی زمینوں کی طرف اپنی گندم دیکھنے کے کیا گندم اچھے طریقے سے اگ رہی ہے اپنے گندم کو دیکھ کر دل بھاگ بھاگ ہو گیا پھر میں گھر واپس ایا استری لگائی اور اپنے کپڑے استری کرنے لگا نہایا دھویا اور دوست کو کال کی کیونکہ اج میں نے اپنی بہن کے گھر میاں والی جانا تھا میرا کام تھا میں نے دوست کو کال کی کہ میرے ساتھ اؤ دونوں اکٹھے جاتے ہیں میں تیار ہو کر ہونڈا نکالا اور اپنے دوست کو پک کرنے اس کے گھر کی طرف چل پڑا میں نے اپنے دوست کو پے کیا اور ہم میاں والی کے لیے روانہ ہو گئے ہم راستے مہنگا پشاب بھی کرتے گئے سیاست وغیرہ کے ٹاپک پہ باتیں کرتے ہیں اور وہاں میاں والی ہم پہنچے پھر ہم گورنمنٹ بیکری پہ گئے وہاں سے میں نے کیک خریدا جو کہ مجھے 2500 روپے میں ملا بہت زبردست کیک تھا پھر میں اگے سے فروٹ لیا اور اپنی بہن کی طرف چل پڑا ان کے گھر گیا بچے بہت پیار کے ساتھ مجھے ملے اور بہت زیادہ خوش ہوئے کہ مامو اگیا میں نے انہیں کیک دیا وہ کیک کاٹ کے کھانے لگے