میانوالی جانا
1 comment
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اور دوسری ٹیم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خیر و عافیت میں رکھے امین اب میں اپنے ڈائری کا اغاز کرتا ہوں اج صبح ہم اٹھے تو بادل تھے بہت زیادہ ٹھنڈ تھی میں نے گیزر ان کیا واش روم یوز کیا پھر میں کچن میں اگیا میرے بچے ائے ہوئے تھے میرے بچے بیمار ہیں انہیں بخار ہے تو میں نے بچوں کو دوائیاں دیں انہوں نے دوائی لی اس کے بعد میں نے انہیں ناشتہ کرایا اور میں اگ کے پاس ان کو بٹھائے رکھا تاکہ وہ باہر نہ جائیں باہر بہت زیادہ سردی تھی جس کی وجہ سے بچے بہت زیادہ بیمار ہو جاتے ہیں میں اپنے بچوں کے ساتھ کچن میں بیٹھا رہا جب تک دھوپ نہیں نکلی تاکہ میرے بچے جلد جلد صحت یاب ہو جائیں جیسے ہی دھوپ نکلی تو میں باہر چلا گیا اپنی زمینوں کی طرف اپنی گندم دیکھنے کے کیا گندم اچھے طریقے سے اگ رہی ہے اپنے گندم کو دیکھ کر دل بھاگ بھاگ ہو گیا پھر میں گھر واپس ایا استری لگائی اور اپنے کپڑے استری کرنے لگا نہایا دھویا اور دوست کو کال کی کیونکہ اج میں نے اپنی بہن کے گھر میاں والی جانا تھا میرا کام تھا میں نے دوست کو کال کی کہ میرے ساتھ اؤ دونوں اکٹھے جاتے ہیں میں تیار ہو کر ہونڈا نکالا اور اپنے دوست کو پک کرنے اس کے گھر کی طرف چل پڑا میں نے اپنے دوست کو پے کیا اور ہم میاں والی کے لیے روانہ ہو گئے ہم راستے مہنگا پشاب بھی کرتے گئے سیاست وغیرہ کے ٹاپک پہ باتیں کرتے ہیں اور وہاں میاں والی ہم پہنچے پھر ہم گورنمنٹ بیکری پہ گئے وہاں سے میں نے کیک خریدا جو کہ مجھے 2500 روپے میں ملا بہت زبردست کیک تھا پھر میں اگے سے فروٹ لیا اور اپنی بہن کی طرف چل پڑا ان کے گھر گیا بچے بہت پیار کے ساتھ مجھے ملے اور بہت زیادہ خوش ہوئے کہ مامو اگیا میں نے انہیں کیک دیا وہ کیک کاٹ کے کھانے لگے
اور اپنے فیس پہ بھی لگا دیا جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
میں نے بچوں کے ساتھ وہاں پہ دن گزارا میری سسٹر نے بہت اچھا سا کھانے کا اہتمام کیا اور ہم نے مل کر کھانا کھایا پھر عصر کے وقت میں نے اپنی بہن سے اجازت چاہی اور میں گھر کے لیے نکل پڑا کیونکہ سردی ہو رہی تھی
میں اور میرا دوست اپس میں گپ شپ کرتے ہوئے ہم اپنے گھر کی طرف انے لگے کچھ دیر بعد ہم اپنے گاؤں پہنچ گئے میں نے اپنے دوست کو وہاں پہ ان کے گھر چھوڑا اور پھر میں اپنے گھر کی طرف ایا گھر ا کر میں نے وضو کیا اور نماز مغرب ادا کی اس کے بعد میں اپنے بستر پر اگیا اور ٹک ٹاک دیکھنے لگا پھر سوچا اج کی سٹوری لکھوں تاکہ اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں کہ میرا اج کا دن کیسا گزرا امید ہے اپ سب کو پسندائے گی اللہ حافظ
Comments