اسلام اباد جانا
0 comments
بسم اللہ الرحمن الرحیم بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میری اور اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش کرم رکھے امین اپ سب کو جمعہ مبارک میری اج کی سٹوری ہے کل کے دن کی جمعرات کی میں اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں میری مدر بھی مار تھی شوگر کا مسئلہ تھا تو ہم نے اسلام اباد ڈاکٹر وارث کے ساتھ اپوائنٹمنٹ لیا جو کہ ہمارا جمعرات کوئی شام سات بجے تھا تو ہم نے سوچا کہ صبح جلد جائیں گے اور وہاں گھومے پھریں گے اپس میں اور انجوائے بھی کریں گے اور پھر ڈاکٹر کو دکھا کر واپس ا جائیں گے ڈاکٹر صاحب علی میڈیکل ہاسپٹل میں بیٹھتے ہیں ہم صبح نہ اٹھے نہ ناشتہ کیا اپنے کپڑے پریس کیے تیار شیار ہوئے 10 بجے تقریبا ہم ریڈی ہو گئے تو میں نے اپنے گھر والوں کو بھی کہا تیار ہو جائیں وہ تیار ہوئے ہم نے گاڑی نکالی گاڑی کو میں نے پہلے سروس کرایا پھر میں تیار ہو کر ہم 11 بجے یہاں سے نکل پڑے ہم اگ سی پیک سے جانا تھا وہاں پہ روڈ بہت زبردست ہوتا ہے ہم نے وہاں سے اسلام اباد جانا تھا ہم ادھر سے چلیں پھر کچھ دیر بعد ہم سی پیک روڈ پہ چڑھ گئے سی پیک کا سفر بہت ارام دہ ہوتا ہے ہم نے میوزک گاڑی میں لگایا وہ سنتے گئے اور اپس میں انجوائے کرتے گئے راستے میں ہم نے ٹاک شاپ سے کچھ کھانے
کے لیے لیز پاپڑ وغیرہ لیے اور اپس میں گپ شپ بھی کرتے ہیں گیس دو گھنٹے بعد ہمیں اسلام اباد پہنچ چکے تھے
ہم وہاں پہ ہم نے واش روم یوز کیا اور پھر ہم اپنے پوائنٹ کی طرف جانے لگے جو کہ ہمارا پلان تھا کہ ہم سنٹورس مال میں جائیں گے وہاں ہم جا رہے تھے تو ہمیں راستے میں بچہ چھوٹا ملا اور اس نے گجرے اٹھائے ہوئے تھے اس نے کہا کہ اپنی فیملی کے لیے لو میں نے اس سے چار گجرے لیے جو کہ مجھے 400 روپے میں ملے پھر میں نے اپنی مدر اپنی مسز اور اپنی بہنو
ں کو گجرے پہنائے جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ہم پھر ہم سینٹ اور سمال پہنچ گئے وہاں پہ ہماری گاڑی پارک کرنے کی جگہ نہیں تھی بہت زیادہ راستہ ہم نے وہاں پہ گاڑی پارک کی اور پھر ہم سنٹورس مال کے اندر چلے گئے جو کہ بہت زیادہ خوبصورت تھا اور اب اور زیادہ خوبصورت لگ رہا تھا کیونکہ وہاں پہ نیو ایئر کے لیے سیٹنگ ہو رہی تھی تیاریاں ہو رہی تھی ہم سینٹورس مال میں بہت زیادہ گھومیں بہت زیادہ مہنگائی تھی ہم نے بچوں کے وہاں سے ٹوائز بھی خریدے اور کپڑے وغیرہ بھی خریدے پھر ہم شام تک وہیں رکے ٹائم کا پتہ ہی نہیں چلا جیسے ہی ہم نے ٹائم دیکھا تو سات بجنے والے تھے تو ہم فورا وہاں سے نکلنے لگے کہ ہم ڈاکٹر کے پاس ٹائم پہ پہنچ جائیں ہم وہاں سے نکل کے ڈاکٹر کی طرف چل پڑے اور پھر ہم نے راستے پہ کیک خریدا جو کہ ہم نے وہاں پہ کھایا اور پھر ہم ڈاکٹر کے پاس پہنچ گیا جیسے ہی گئے تو ہمارا نمبر ا چکا تھا ہم نے ڈاکٹر کو اپنا نمبر پہ اپنی مدر کو دکھایا جو کہ انہوں نے کہا کہ اپ کی امی کے ٹیسٹ تسلی بخش نہیں ہے لہذا اپ ان کو دوائی ٹائم پہ دیا کریں اور ان کا خیال رکھا کریں ایک مہینے کی ہم دوائی لی اور پھر احتیاط وغیرہ انہوں نے بتائی تو پھر ہم باہر اگئے ہم نے ا کر میڈیکل سٹور سے دوائی لی اور پھر ہم ایک اچھے ہوٹل بھی گئے ایک اچھا سا کھانا کھایا پھر ہم اپنی گھر کی طرف واپس کے لیے مر پڑے پھر رات کا سفر بہت ارام دہ ہوتا ہے ہم رات کا سفر کیا اپس میں گپ شپ بھی کرتے ائے اور میوزک بھی انجوائے کرتے ہیں ہم رات کے 12 بجے یہاں پہنچے اس لیے میں سٹوری نہیں لکھ سکا اور کل والی سٹوری میں اج شیئر کر رہا ہوں امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اور میری امی کے لیے بھی دعا کریں کہ اللہ پاک ان کو صحت دے امین اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ
Comments