نوڈل بنانے کا طریقہ کار

ayshamjamshaid -

میری سب بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم الحمدللہ میں اپنے گھر والوں اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں اور میں امید کرتی ہوں کہ میری سب بہنیں بھی اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوں گی میرے بچوں کو نوڈل بہت ہی زیادہ پسند ہیں اور میں اکثر بچوں کے لیے گھر پر ہی نوڈل تیار کرتے ہی ہوں یقینا میری بہنیں بھی اپنے بچوں کے لیے نوڈل تیار کرتی ہوں گی اس لیے اج میں اپنی بہنوں کے ساتھ نوڈل بنانے کا طریقہ کار شیئر کر رہی ہوں امید کرتی ہوں کہ اپ کو میرا طریقہ کار پسند ائے گا نوڈل بنانے کا طریقہ بہت ہی اسان اور سادہ سا ہے بنانے کے لیے اپ ایک دیکچی میں پانی کو اچھی طرح بوائل کریں


اور پھر پیکٹ میں سے نوڈل نکال کر ان کو ہاتھ کی مدد سے توڑ کر پانی میں ڈال دیں جب نوڈل پانی میں گل جائیں اور پانی کی مقدار کم ا جائے تو پھر نیوڈل میں مصالحے کا پیکٹ نکال کر اس میں ڈال دیں اگر اپ کو محسوس ہو کہ نوڈل کا مصالہ کم ہے تو گھر پر پڑا ہوا کوئی بھی چاٹ مصالہ شامل کر دیں پھر دیکچی وہ اگ سے اتار دیں اور ایک برتن میں نوڈل ڈال کر اس کو ٹھنڈا کر دیں اور بچوں کو چٹ پٹے پیش کردے امید کرتی ہوں کہ اپ کو میرا سادہ سا بتایا ہوا طریقہ پسند ائے گا